Saudi Traffic Signs and Signals in Urdu

وارننگ علامات

سعودی عرب میں وارننگ علامات مثلثی شکل کی ہوتی ہیں جن کے کنارے سرخ رنگ کے ہوتے ہیں اور یہ ڈرائیوروں کو آگے ممکنہ خطرات سے آگاہ کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ یہ علامات مختلف قسم کی سڑک کی صورتحال جیسے تیز موڑ، پیدل گزرگاہیں، اور سڑک کے کام کے علاقوں کی نشاندہی کرتی ہیں۔

dip

اونچا نیچا راستہ

turn sharp right

دائیں زیادہ ٹیڑھا

turn sharp left

بائیں زیادہ ٹیڑھا

turn right

دائیں ٹیڑھا

turn left

بائیں ٹیڑھا

road narrows from left

راستہ بائیں طرف سے تنگ ہے

winding road right

دائیں کی طرف ٹیڑھا روڈ

winding road left

بائیں کی طرف ٹیڑھا روڈ

by sliding

راستہ پھسلنے والا ہے

dangerous bends from right to left

خطرناک ڈھلوان دائیں سے بائیں کی طرف

dangerous bends from left to right

خطرناک ڈھلوان بائیں سے دائیں کی طرف

road narrows from right

راستہ داہنی طرف سے تنگ ہے

road narrows from both sides

راستہ دونوں طرف سے تنگ ہے

rise

چڑھائی

descent

ڈھلوان

a series of bumps

سپیڈ بریکر کا سلسلہ

bump

سپیڈ بریکر

using non-standard (bumpy road)

راستہ اونچا نیچا ہے

the way the case is heading for the end of a pier or river

راستہ سمندر یا نہر کے کنارے جا کر ختم ہوتا ہے

side road on the right

داہنے سے چھوٹی روڈ

end of the double road

ڈبل روڈ ختم ہو رہا ہے

series of curves (curves)

ڈھلوان اور ٹیڑھی روڈ کا سلسلہ

pedestrian crossing

پیدل چلنے کی کراسنگ

bicycle crossing

سائیکل پارک کرنے کی جگہ

falling rocks

چٹان گری ہوئی ہے

scattered gravel

کنکریاں گری ہوئی ہیں

be cautious of camels

اونٹ پار کرنے کی جگہ

be cautious of animals

جانوروں کے پار کرنے کی جگہ

children crossing

بچوں کے پار کرنے کی جگہ

crossing water

پانی بہنے کی جگہ

traffic rotary

رنگ روڈ

intersection

روڈ کراسنگ

two-way street

آنے جانے کی سڑک

tunnel

سرنگ

bridge the path of one

ایک ٹریک والی پل

a narrow bridge

تنگ پل

low shoulder

ایک سائیڈ نیچے

dangerous junction ahead

روڈ کراسنگ

sand dunes

ریت کا ڈھیر

the end of the duplication of the road

ڈبل روڈ کا اختتام

beginning of the duplication of the road

ڈبل روڈ کا آغاز

50m

50 میٹر

100 meters distance indicators for trains

100 میٹر

150 meters

150 میٹر

give preference

تمہارے سامنے افضلیت کا نشان ہے

winds crossing

ہوائی گزرگاہ

intersection

روڈ کراسنگ

be careful

خبردار

fire station

فائر بریگیڈ اسٹیشن

maximum height

آخری اونچائی

road merges from the right

دائیں طرف سے روڈ مل رہا ہے

road merge from the left

بائیں طرف سے روڈ مل رہا ہے

beacons (traffic lights)

لائٹ سگنل

beacons (traffic lights)

لائٹ سگنل

the intersection of railway gate

ریلوے لائن کراسنگ گیٹ

drawbridge

حرکت کرنے والا پل

low air

نیچی فلائینگ

airstrip

رن وے

give way ahead

تمہارے سامنے افضلیت کا نشان ہے

stop sign in front of you

تمہارے سامنے رک جانے کا نشان ہے

electrical cables

بجلی کی تاریں

railroad crossing without a gate

ریلوے لائن کراسنگ بغیر گیٹ

branch road from the left

بائیں سے چھوٹی روڈ

the intersection of a main road with a sub

مین روڈ کا چھوٹی روڈ کے ساتھ کراسنگ

sharp deviation route to the left

ڈھلوان راستے سے خبردار کرنے والے تیر کے نشانات

ٹیسٹ میں حصہ لیں اور وارننگ علامات کے اپنے علم کو چیلنج کریں

اہم انتباہی علامات پر عمل کرکے سعودی ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کے لیے تیار ہوجائیں۔ یہ کوئز ان تمام انتباہی علامات کا احاطہ کرتے ہیں جو سڑک کے خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔ ہر کوئز ہر نشان کے لیے تفصیلی وضاحت فراہم کرتا ہے، جس سے آپ کو ٹیسٹ کی تیاری کرتے وقت ہر ایک کے معنی اور اہمیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

تنطیمی نشانات

تنطیمی نشانات مخصوص قوانین کی نشاندہی کے لیے استعمال ہوتی ہیں جن کی پیروی ڈرائیوروں کو لازمی کرنی ہوتی ہے۔ یہ علامات عموماً گول شکل کی ہوتی ہیں اور ان پر رفتار کی حد، داخلہ ممنوع، یا لازمی موڑ جیسے احکامات درج ہوتے ہیں۔ ان علامات کو نظر انداز کرنا جرمانے یا حادثات کا سبب بن سکتا ہے، کیونکہ یہ سعودی سڑکوں پر محفوظ ڈرائیونگ کے لیے ضروری ٹریفک قوانین بتاتی ہیں۔

maximum speed

زیادہ سے زیادہ رفتار

not enter the trailers

ٹریلے کا داخلہ منع ہے

goods vehicles prohibited

ٹرک کا داخلہ منع ہے

prohibited the entry of vehicles except motorcycles

موٹر گاڑیوں کے علاوہ گاڑیوں کا داخلہ منع ہے

not enter the bicycle

سائیکل کا داخلہ منع ہے

not enterance for the motorcycle

موٹر سائیکل کا داخلہ منع ہے

no enter the compounds of public works

ٹریکٹر کا داخلہ منع ہے

prohibited the entry of goods vehicles driven by hand

ٹھیلے کا داخلہ منع ہے

vehicles should not enter the animal istrha

گھوڑا گاڑی کا داخلہ منع ہے

no entry for pedastrain

پیدل چلنے والے کا داخلہ منع ہے

no entry

داخلہ منع ہے

prohibited the entry for all type of all vehicles

گاڑی اور سواری گاڑیوں کا داخلہ منع ہے

no enter the motor vehicles

موٹر گاڑیوں کا داخلہ منع ہے

maximum height

آخری اونچائی

maximum width

آخری چوڑائی

stop sign in front of you

ٹھہرو

forbidden direction to the left

بائیں جانا منع ہے

the maximum length

آخری لمبائی

maximum weight of a pivotal

ایکسل کا آخری وزن

maximum weight

آخری وزن

overtaking is forbidden to transport cars

ٹرک کا اوورٹیک کرنا منع ہے

overtaking is forbidden

اوور ٹیک کرنا منع ہے

no u turn

یو ٹرن منع ہے

no turn right

دائیں جانا منع ہے

priority to vehicles coming from the opposite side

سامنے سے آنے والی گاڑیوں کو فوقیت ہے

customs

کسٹمز

not enter the bus

بس کا داخلہ منع ہے

no horns

ہارن بجانا منع ہے

prohibited the passage of tractor

ٹریلا کا پاس کرنا منع ہے

the end of overtaking vehicle transport

ٹرک اوور ٹیکنگ ایریا کا اختتام

the end of the overtaking is forbidden

اوور ٹیکنگ ایریا کا اختتام

end of the speed limit

سپیڈ کی حد کا اختتام

end all prohibitions

منع شدہ ایریا کا اختتام

no parking on even dates

ڈبل کے دنوں میں انتظار کرنا منع ہے

no parking on odd dates

سنگل کے دنوں میں انتظار کرنا منع ہے

less distance between two cars is 50m

دو گاڑیوں کے درمیان کم از کم 50 میٹر کا فاصلہ

closed both directions

دونوں طرف سے جانا منع ہے (راستہ بند ہے)

no stopping or parking

پارکنگ /انتظار کرنا اور ٹھہرنا منع ہے

no parking

پارکنگ /انتظار کرنا منع ہے

no access to animals

جانوروں کا داخلہ ممنوع

the minimum speed

کم سے کم سپیڈ

the end of the lower speed

کم سے کم سپیڈ کا اختتام

the flow of traffic forced forward

ضروری طور پر آگے جانے کی سمت

mandatory direction to the right

ضروری طور پر دائیں جانب کی سمت

mandatory direction to the left

ضروری طور پر بائیں جانے کی سمت

the flow of traffic forced to right or left

دائیں یا بائیں جانا ضروری ہے

keep left towards compulsory

جانے کی اجباری سمت (بائیں جاؤ)

the flow of traffic forced to the right or left

دائیں یا بائیں جانے کی اجباری سمت

the flow of traffic forced to detour to the back

اجباری یو ٹرن

keep right direction compulsory

جانے کی اجباری سمت ( دائیں جاؤ)

forced to walk in the direction of rotor

گول چوراہے میں جانے کی اجباری سمت

forced to walk towards the front or the right to

آگے یاں دائیں جانے کی اجباری سمت

the flow of traffic forced forward or back to circumvent

اجباری آگے جانا یا یو ٹرن کرنا

the flow of traffic forced to forward or the left

آگے یاں بائیں جانے کی اجباری سمت

the flow of traffic forced to the left

بائیں جانے کی اجباری سمت

the flow of traffic to right is compulsory

دائیں جانے کی اجباری سمت

track animals

جانوروں کے چلنے کا راستہ

pedastrain path

پیدل چلنے کا راستہ

bicycle path

سائیکل کے چلنے کا راستہ

ٹیسٹ میں حصہ لیں اور تنطیمی علامات کے اپنے علم کو چیلنج کریں

سعودی ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کے لیے ضروری ریگولیٹری نشانات پر عمل کرتے ہوئے تیاری کریں۔ یہ کوئز ان تمام نشانیوں کا احاطہ کرتے ہیں جو ٹریفک کے قواعد و ضوابط کو کنٹرول کرتے ہیں۔ ہر کوئز میں ہر نشان کی تفصیلی وضاحت شامل ہوتی ہے، جس سے آپ کو ان کے معنی اور اہمیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے جب آپ ٹیسٹ کے لیے تیار ہوتے ہیں۔

رہنمائی کرنے والے نشانات

رہنمائی کی علامات ڈرائیوروں کو سڑکوں پر آسانی سے راستہ تلاش کرنے میں مدد دینے کے لیے مفید ہدایات اور معلومات فراہم کرتی ہیں۔ ان علامات میں سڑکوں کے نام، نکلنے کے راستے کی سمتیں، اور فاصلے کی نشاندہی شامل ہوتی ہے۔ یہ علامات عموماً مستطیل یا مربع شکل کی ہوتی ہیں اور منزل تک محفوظ اور مؤثر طریقے سے پہنچنے کے لیے واضح رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔

indicative / parking

پارکنگ

position / side parking

سائیڈ پارکنگ

brighten the car lights

گاڑی کی لائٹ جلاؤ

dead-end

آگے راستہ بند ہے

dead-end

آگے راستہ بند ہے

dead-end

آگے راستہ بند ہے

dead-end

آگے راستہ بند ہے

end of the highway

ہائی وے کا اختتام

start of the highway

ہائی وے

the direction of a unified way

وے

preference to the car coming from the front

سامنے والی گاڑیوں کو فوقیت ہے

house of young people

نوجوانوں کا ہاسٹل

hotel

ہوٹل

restaurant

ریسٹورنٹ

cafe

کافی شاپ

petrol station

پٹرول پمپ

aid center

فرسٹ ایڈ سینٹر

hospital

ہاسپٹل

phone

ٹیلی فون

workshop

ورک شاپ

camp

خیمہ

park

پارک

pedestrain crossing

پیدل چلنے کا راستہ

bus station

بس سٹینڈ

motor vehicles only

صرف گاڑیوں کے لیے

airport

ایئرپورٹ

mark of masque

مدینہ منورہ کی مسجد کا نشان

downtown

سٹی سینٹر

industrial area

انڈسٹریل ایریا

end of the priority way

اس راستے سے گزرنا منع ہے

give priority to this way

اس راستے سے گزرنا بہتر ہے

marker of mecca

مکہ مکرمہ کا نشان

branch road

تفیلی سڑکیں

secondary road

ثانوی سڑکیں

main road

بڑی سڑک

north south

شمال جنوب

east west

مشرق مغرب

name of the city

شہر کا نام

director / exit

باہر نکلنے کا راستہ

director / exit

باہر نکلنے کا راستہ

museums and entertainment centres, farms

زرعی فارم

street and city name

سڑک اور شہر کا نام

street name

سڑک کا نام

street name

سڑک کا نام

street and city name

سڑک اور شہر کا نام

street name

سڑک کا نام

signs on the direction of the cities and villages

یہ نشان گاؤں اور شہر کو بتا رہے ہیں

entrance to the city

شہر میں داخلہ

marks the direction of mecca

مکہ مکرمہ کی سڑک کا نشان

ٹیسٹ میں حصہ لیں اوررہنمائی کی علامات کے اپنے علم کو چیلنج کریں

اہم رہنمائی اور معلوماتی نشانیوں سے خود کو واقف کر کے سعودی ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی تیاری کریں۔ یہ کوئز ضروری علامات کا احاطہ کرتے ہیں جو آپ کو سڑکوں پر محفوظ اور مؤثر طریقے سے نیویگیٹ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ہر کوئز میں ہر نشان کی تفصیلی وضاحت شامل ہوتی ہے، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ آپ ٹیسٹ کے لیے تیار ہوتے ہی ان کے معنی اور اہمیت کو سمجھ لیں۔

وقتی طور پر روڈ کا کام ہونے کے ایریا کے نشانات

عارضی کام کے علاقے کی علامات ڈرائیوروں کو جاری سڑک کی تعمیر یا مرمت کے بارے میں خبردار کرتی ہیں۔ یہ علامات عام طور پر پیلے یا نارنجی رنگ کی ہوتی ہیں اور ڈرائیوروں کو لین کی تبدیلی، متبادل راستے، یا کم رفتار والے علاقوں کے بارے میں آگاہ کرتی ہیں۔ ان علامات پر دھیان دینا حادثات سے بچاتا ہے اور کام کے علاقوں سے محفوظ گزرنے کو یقینی بناتا ہے۔

two-way traffic road

دونوں سائیڈ کی سڑک

beacons (traffic lights)

سگنل لائٹ

road narrows keep left

سڑک دائیں طرف سے تنگ ہے

descent

ڈھلوان

road works

روڈ کا کام ہو رہا ہے

divided highway (road) begins

ڈبل روڈ کی ابتدا

stop sign ahead

آپ کے سامنے رک جانے کا نشان ہے

cross road

روڈ کراسنگ

sharp bend of the right

سڑک دائیں طرف تیزی سے مڑی ہوئی ہے

right bend

سڑک دائیں مڑی ہوئی ہے

closed lane

یہ ٹریک بند ہے

flagger ahead

آگے جھنڈے والا ہے

detour ahead

آگے راستہ تبدیل ہے یہ بند ہے

splats

خبردار کرنے کا نشان

splats

خبردار کرنے کا نشان

panel vertical

کھڑی تختی

the suppression of traffic

ٹریفک کون

barriers

ٹریفک کی رکاوٹیں

ٹیسٹ میں حصہ لیں اورعارضی کام کے علاقے کی علامات کے اپنے علم کو چیلنج کریں

روڈ ورک ایریا کے اہم عارضی نشانات کی مشق کرکے سعودی ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی تیاری کریں۔ یہ کوئز تعمیراتی زونز اور سڑک کی عارضی تبدیلیوں سے متعلق تمام علامات کا احاطہ کرتے ہیں۔ ہر کوئز ہر نشان کے لیے واضح وضاحت فراہم کرتا ہے، جس سے آپ کو ان کی اہمیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے اور ان علاقوں میں محفوظ طریقے سے جواب کیسے دیا جائے۔

ٹریفک لائٹس

ٹریفک لائٹس ضروری سگنل ہیں جو چوراہوں پر گاڑیوں کے بہاؤ کو منظم کرتی ہیں۔ٹریفک لائٹس کے رنگ — سرخ، پیلا اور سبز — بتاتے ہیں کہ کب رکنا، سست ہونا، یا آگے بڑھنا ہے۔ سعودی عرب میں، سڑک کی حفاظت کے لیے ٹریفک لائٹس کی پابندی بہت ضروری ہے، کیونکہ یہ حادثات کو روکنے اور ٹریفک کی ہموار نقل و حرکت کو یقینی بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ ان لائٹس کے وقت اور قواعد کو سمجھنا مصروف علاقوں میں محفوظ طریقے سے گاڑی چلانے کا ایک اہم حصہ ہے۔

(green streamers) prepare to pass

عبور کرنے کے لیے تیار رہیں

(green) express cation

احتیاط سے گزریں

(red) wait

انتظار کریں

(yellow) slow

(ہلکی پیلی لائٹ ) رکنے کی تیاری کرو

(red) stand

(ریڈ لائٹ ) رک جاؤ

(yellow) prepare to stand

(پیلی لائٹ ) رکنے کی تیاری کرو

(green) proceed

(گرین لائٹ) چلو

روڈ پر لگی لکیروں یا لائنوں کے نشانات

سڑک کی لکیریں سڑک کی سطح پر پینٹ کی جاتی ہیں اور لین کے استعمال، موڑنے اور رکنے کے لیے اہم رہنما کے طور پر کام کرتی ہیں۔ ٹھوس لائنیں، ٹوٹی ہوئی لائنیں، اور زیبرا کراسنگ سبھی کے مخصوص معنی ہیں جو ٹریفک کے بہاؤ کو منظم کرنے اور سڑک کی حفاظت کو یقینی بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ ان نشانات کو سمجھنا قوانین پر عمل کرنے اور سعودی سڑکوں پر محفوظ طریقے سے گاڑی چلانے کے لیے بہت ضروری ہے۔

allowed to override

اوورٹیک کرنے کی اجازت ہے

curvature of the road

روڈ دھلوان ہے

confluence of the road with sub road

یہ روڈ ایک دوسرے چھوٹے روڈ سے مل رہا ہے

confluence of the road with main road

یہ روڈ دوسرے مین روڈ سے مل رہا ہے

warning lines / halfway line

وارننگ لائن

specify the path line

بیچ روڈ کی لائن

line of separating tracks

ٹریک کی تجدید کرنے والی لائن

a buffer zone between the two lanes

دو ٹریکس کو الگ کرنی والے لا ئنیں

overtaking is allowed in one direction

ایک سائیڈ سے اوور ٹیک کرنے کی اجازت ہے

overtaking is stricktly forbidden

اوور ٹیک قطعی منع ہے

line stopped at a light signal or the passage of troops

ٹھہرنے کی لائن آگے سگنل لائٹ یہاں ٹریفک پولیس ہے

line stopped at the stop sign panel

جب رک جانے کا بورڈ نظر ائے اس وقت رک جانے کی لائن

stand in front of you by priority

ٹھہرئیے آگے افضلیت والی سڑک ہے

ٹیسٹ میں حصہ لیں اورٹریفک لائٹس اور روڈ پر لگی لکیروں کے اپنے علم کو چیلنج کریں

ٹریفک لائٹس اور روڈ لائنوں میں مہارت حاصل کرکے سعودی ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی تیاری کریں۔ یہ کوئز تمام ضروری سگنلز اور نشانات کا احاطہ کرتے ہیں جن کا آپ کو سڑک پر سامنا کرنا پڑے گا۔ ہر کوئز میں تفصیلی وضاحتیں شامل ہوتی ہیں اس سے آپ کو ان کے معنی سمجھنے میں مدد ملے گی اور ٹیسٹ کے دوران محفوظ طریقے سے ان کی پیروی کیسے کی جائے۔